ایل آ ئی سی کا کیا حکم ہے؟
ایل آئی سی (Life Insurance Corporation) سود ،جوئے اور دھوکے کا مجموعہ اور یہ شریعت میں حرام ہے، لہذا کسی بھی قسم کی انشورنس پالیسی لینا ناجائز اور حرام ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200800
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن