بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لیز چپس پاکستان کے اشتہار سے متعلق وضاحت


سوال

آج کل ایک اشتہار میں آپ کے دارالعلوم کا نام آرہا ہے کہ لیز چپس حلال ہیں اور جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن سے تصدیق شدہ ہے۔برائے مہربانی اس بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ درست ہے؟کیونکہ کافی لوگ یہ اشتہار دیکھ کر لیز چپس استعمال کرنے لگے ہیں۔

جواب

لیز چپس SANHAسے تصدیق شدہ ہے اور SANHA جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن سے تصدیق شدہ ہے۔ٹی وی پر اسی مضمون کا اشتہار چل رہا ہے۔ لیز چپس بنانے والی کمپنی پیپسی کولا پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پروڈکٹ میں حلال اجزاء استعمال کرتی ہے جبکہ SANHA اورتھائی لینڈ کی مرکزی حلال کونسل پیپسی کولا پاکستان کے دعویٰ کی تصدیق کرتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200353

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں