بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شرمگاہ کوہلانےسےگناہ کاحکم


سوال

کیاشرم گاہ کو ہلانےسے گناہ ہوتاہے؟

جواب

  صورتِ مسئولہ میں اگرکوئی برےاور گندےخیالات کاتصورکرتےہوئے،اِختیاری طور پرشہوت کوپوراکرنےکےلیےاپناعضو خاص کو ہلاتا ہےتو یہ عمل اسلامی آداب اورمروت کےخلاف ہےاوراس سےانسان گناہ گار بھی ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100605

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں