بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ذو القعدة 1445ھ 17 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام ’’ہادیہ‘‘ رکھنا جائز ہے


سوال

ہادیہ نام رکھنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

ہادیہ  کا معنی ہے  راہبر راہنما،  گردن، لاٹھی،ہر آگے رہنے والی چیز،  پانی میں ابھری ہوئی چٹان۔

ان سب معانی کا حاصل یہ ہے کہ ’’ہادیہ‘‘ کے معنی میں راہ بری کا معنی موجود ہے،  اس لیے لڑکی کا نام ’’ہادیہ‘‘ رکھنا جائز ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"هدي: من أسماء الله تعالى سبحانه: الهادي۔۔۔وهداه للطريق وإلى الطريق هداية وهداه يهديه هداية إذا دله على الطريق۔۔۔والهادية والهادي: العنق لأنها تتقدم على البدن ولأنها تهدي الجسد۔۔۔وقد يكون إنما سمى العصا هاديا لأنه يمسكها فهي تهديه تتقدمه".

(و-ی، فصل فی الھاء، ج:15، ص:358، ط:دار صادر-بیروت)

المعجم الوسیط میں ہے:

"(الهادية) الْمُتَقَدّمَة من كل شَيْء والعصا والصخرة الناتئة فِي المَاء".

(باب الهاء، ج:2، ص:978، ط:دار الدعوة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144506101041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں