بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکیوں کا چاک والے کپڑے بنوانا


سوال

لڑکیوں کو چاک والے کپڑے بنانا کیسا ہے؟

جواب

لڑکیوں کے چاک والے کپڑے اگر ایسے ہوں کہ جس میں  معمول کے مطابق سائیڈوں سے کھلی ہوئی ایسی قمیص بنائی جائے  جس میں سے جسم یا اس کی ساخت ظاہر نہ ہو اس کی گنجائش ہے ایسے کپڑے بنوانا اور اس کا پہننا جائز ہے ، ایسا لباس تب ممنوع ہوگا جب کہ اس کی سائیڈوں کے چاک اتنے اوپر بنائے جائیں جن سے جسم یا اس کی ساخت ظاہر ہو۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201376

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں