بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی سے بدفعلی کرنے کے بعد اس کی خالہ سے نکاح کرنا


سوال

 ایک شخص نے کسی نابالغ لڑکی سے دبر میں زنا کیا اور بعد میں اسی لڑکی کی حقیقی خالہ سے نکاح کر لیا،  اس  نکاح میں کسی طرح  کی حرمت تو نہ ہو گی جب کہ شادی کے بعد شخص مذکور دوبارہ کبھی ایسی حرکت کا شکار نہیں ہوا؟

جواب

مذکورہ قبیح حرکت کے بعد  مذکورہ خاتون سے نکاح جائز اور صحیح رہا ۔ سابقہ فعل پر سچی توبہ و استغفار کرے، اور آئندہ اس طرح کے مواقع سے دور رہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں