بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کےلیے ایلاف یا انشراح نام رکھنے کاحکم


سوال

کیا بیٹی کا نام ایلاف، یا انشراح رکھا جا سکتا ہے ؟دونوں کے معنی کیا ہیں ؟

جواب

"اِیلاف" کا معنی ’’مانوس کرنا‘‘ ہیں، جب کہ انشراح کا معنی ہے:"واضح هونا''،کشادہ ہونا "،مذکورہ دونوں نام   رکھنے میں کوئی قباحت  نہیں .

 تهذيب اللغة میں ہے:

"وآلَفْت فلاناً الشيء، إذا ألزمته إياه، أُولِفه إيلافاً. وقول الله عز وجل: )لإيلاف قُريش إيلافهم رِحلة الشِّتاء والصَّيف.المعنى: لتؤلف قريش الرحلتين فيتَّصلا ولاينقطعا."

(باب اللام والفاء،ج:15،ص:272،ط:داراحیاء التراث العربی)

الصحاح للجوہری میں ہے:

''الشرحك الكشف؛ تقول: شرحت الغامض، إذا فسرته. ومنه تشريح اللحم. والقطعة منه شريحة. وكل سمين من اللحم ممتد فهو شريحة وشريح.وشرح الله صدره للإسلام فانشرح.''

(حرف الشین،شرح،ج:1،ص:378،ط:دارالعلم للملايين)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144407100619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں