بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کے لیے مناسب نام


سوال

10نومبربروزجمعرات کوبچی کی پیدائش ہوئی، منا سب سا نام تجویز کریں ۔

جواب

بچی کے نام رکھنے میں  دن یا تاریخ  کا اعتبار کرنے کی کوئی اصل نہیں، لڑکی کا نام رکھنے میں بہتر یہ ہےکہ   اَزواجِ مطہرات اور صحابیات مکرمات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں میں سے کسی  نام   یا اچھے اورعمدہ معنی کے عربی نام کا انتخاب کیا جائے، اگر صحابیات  یا اس طرح دیگر اچھے اوربامعنی نام معلوم کرنا ہوں ، تو ہماری ویب سائٹ میں ناموں والے سیکشن کلک کرکے دیکھ لیں، وہاں مزید اچھے اچھے معنیٰ والے نام موجود ہیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101265

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں