بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کے عین اور الف سے نام رکھنے کی راہ نمائی


سوال

میری بیٹی16 مارچ2019 رات تقریباً 9 بجے پیدا ہوئی اس کے لیے موزوں نام تجویز کریں جو ع یا الف سے شروع ہو؟

جواب

واضح رہے کہ بچہ یا بچی کا نام رکھنے میں  ان کی تاریخ پیدائش یا وقت کا شرعا کوئی اعتبار نہیں ہوتا، کوئی بھی ایسا نام جس کا معنی ومفہوم درست  اس کا رکھنا جائز ہوتا ہے، البتہ انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  کے ناموں پر نام رکھنا بہتر اور باعث برکت ہوتا ہے۔

باقی  ہمارے ویب سائٹ پر اسلامی نام کے عنوان کے تحت  کئی نام موجود ہیں، جس سے آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں، آسانی کے لیے  لڑکی کے ”ع“ اور ”الف“ سے شروع ہونے والے نام درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

الف سے شروع ہونے والے اسلامی نام 

ع سے شروع ہونے والے اسلامی نام

فقط   واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201679

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں