بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام صائقہ رکھنا


سوال

 صائقہ نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہے؟

جواب

”صائقہ “  کے معنی ہیں: چمٹنے والی،بدبودار ہوا۔ لہذا     بچی کا یہ نام رکھنا بہتر نہیں ہے، اس کے بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر یا اچھے بامعنی ناموں پر بچی کا نام رکھ  لیا جائے۔

لسان العرب میں ہے :

"والصيق: الصوت. والصيق: الريح المنتنة من الناس والدواب؛ عن الليث، وقال بعضهم: هي كلمة معربة أصلها زيقا، بالعبرانية. أبو عمرو: الصائق والصائك اللازق؛ قال جندل: أسود جعد ذي صنان صائق."

(10 / 208 ، فصل الصاد المهملة، ط: دار صادر، بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144412101181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں