بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام شمائم رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 لڑکی کا نام شمائم رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"شمائم" ، "شمیمۃ" کی جمع ہے، " اس کا معنٰی ہے:" خوشبوئیں"،یہ نام رکھنا جائز ہے۔

المحیط فی اللغۃ میں ہے:

"شم: شممت الشيء أشمه، وأشممته، شما وشميما، وتسمم تشمما. والشمامات: ما يشم مما له رائحة طيبة."

(حرف الشين، الشين والميم، 153/2، ط: عالم الكتب)

فیروز اللغات میں ہے:

"شمائم:(شَ۔مَا۔اِم) خوشبوئیں۔شمیمہ کی جمع۔"

(حرف شین، ص: 847، ط: فیروز اینڈ سنز)

نوراللغات میں ہے:

"شمائم:(ع۔بفتح اول وکسر ہمزہ۔ شمیمہ کی جمع) مذکر۔ خوشبوئیں جو سونگھی جائیں۔"

(حرف شین، 584/2، ط: نیشنل بُک فاؤنڈیشن اسلام آباد)

غیاث اللغات میں ہے:

"شمائم: بفتح اول وکسر ِہمزہ کہ حرفِ چہارم است، خوشبوہائیکہ بوئیدہ شوند، وایں جمع شمیمہ است نہ جمع شمیم۔"

(باب شین معجمہ، فصل شین معجمہ مع میم، ص:298، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101396

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں