بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام یشفا رکھنے کا حکم


سوال

یشفا نام لڑکی کے لۓ کیسا ھے؟

جواب

”یشفا“ لفظ اس رسم الخط کے ساتھ مستعمل نہیں ہے، اور ”یشفیٰ“ یہ شَفِيَ یَشْفیٰ (س) سے ہے، اس کے معنی ہیں ”نئے چاند کا غروب ہونا“۔ (المنجد) اور یہ فعل ہے،  لہذا  یہ نام نہ رکھا جائے،  اس کے بجائے”شِفَاء“ رکھا جاسکتا ہے، اور شفاء کے معنی ہیں : آرام، افاقہ، صحت یابی،  بیماری کا ازالہ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201255

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں