بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا اسراء نام رکھنا


سوال

لڑکی  کے   لیے  (اسراء)   نام  رکھنا  درست  ہے؟

جواب

اسراء کے معنی ہیں رات کے وقت چلنا، یہ نام لڑکی کے لیے رکھنا درست ہے، صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، وہاں  سے بھی  آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

لسان العرب میں ہے : 

"و قال أبو عبيد عن أصحابه: سريت بالليل و أسريت فجاء باللغتين، و قال أبو إسحق في قوله عز وجل: سبحان الذي أسرى بعبده قال: معناه سير عبده يقال: أسريت وسريت إذا سرت ليلا ."

 (فصل السين المهملة ج : 14 ص : 382 ط : دار صادر)

فقط  واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144410100753

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں