بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا ابتسام نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 میں اپنی بیٹی کا نام ابتسام  رکھنا چاہتا ہوں،  کیا میں یہ نام  رکھ سکتا ہوں ؟

جواب

بیٹی کا ابتسام  نام رکھنا درست ہے ،البتہ   اس معنی میں لڑکی کا نام بسامہ  نام  رکھنا زیادہ  بہتر ہے اور  اس سے زیاد ہ  بہتر یہ ہے کہ لڑکی  کانام  صحابیات رضی اللہ عنھن  کے اسماء گرامی سے منتخب کرلیا جائے  ۔

لسان العرب میں ہے :

"بسم: بسم يبسم بسما وابتسم وتبسم: وهو أقل الضحك وأحسنه. وفي التنزيل: فتبسم ضاحكا من قولها،

 قال الزجاج: التبسم أكثر ضحك الأنبياء، عليهم الصلاة والسلام. وقال الليث: بسم يبسم بسما إذا فتح شفتيه كالمكاشر، وامرأة بسامة ورجل بسام".

(حرف المیم،فصل الباء 50/12 ط: دار صادر بيروت)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408100540

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں