بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لقیط اور لقطہ میں کیا فرق ہے؟


سوال

 لقیط اور لقطہ میں کیا فرق ہے؟

جواب

لقیط:نام ہے اس زندہ  بچہ کا جس کو اس کے  اہل   نے فقر کے ڈر سےیابدکاری کی تہمت سے بچنے  کی خاطر پھینکاہو ۔

لقطہ:زمین پر پڑی ہوئی چیزکو کہتے ہیں۔

في المبسوط للسرخسي:

" ‌اللقيط لغة اسم لشيء موجود، فعيل بمعنى مفعول كالقتيل والجريح بمعنى المقتول والمجروح. وفي الشريعة اسم لحي مولود طرحه أهله خوفًا من العيلة أو فرارًا من تهمة الريبة."

(كتاب اللقيط،ج:10،ص:209،ط:دار المعرفة،بيروت،لبنان)

في البنايه شرح الهدايه:

"وفي " المغرب " اللقطة الشيء تجده ملقى فتأخذه، وقيل: عين المال الضائع عن صاحبه يلتقطه غيره."

(كتاب اللقطة،ج:7،ص:323،ط:دار الكتب العلمية،بيروت،لبنان)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144407101796

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں