بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لاحول ولاقوۃ کے آخرمیں کون سے الفاظ ہیں؟


سوال

 لا حول ولا قوة الا باللہ  کلمے کے بارے میں بتائیں اس کے آخر میں العلي العظيم ہے یا العزيز الحكيم ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں لاحول ولاقوة الاباالله کے آخر میں العلي العظیم  ہے ۔

مؤطا امام مالک میں ہے :

"ولا حول ولا قوة إلا بالله ‌العلي ‌العظيم".

(باب التفسیر،344،المكتبة العلمية)

مصنف عبد الرزاق میں ہے ؛

"وإذا قال: حي على الصلاة قال: «لا حول ولا قوة إلا بالله ‌العلي ‌العظيم»".

(باب القول اذاسمع الاذان،478/1،المكتب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144501101560

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں