بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

لفظ محمد کی انگریزی اسپیلنگ


سوال

السلام علیکم نام محمد کی انگریزی میں درست اسپیلنگ کیا ہے؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق لفظ محمد کو انگریزی میں U کے ساتھ MUHAMMAD لکھنا درست ہے۔ Ref: Toward Islamic English p.64 written by: Ismail Raji al Faruqi published by: Inteational Institute of Islamic Thought Hedon Virginia U.S.A. fourth edition: 19951416


فتوی نمبر : 143407200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں