بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا صلبی بیٹا اپنے والد کا نکاح پڑھا سکتا ہے؟


سوال

کیا صلبی بیٹا اپنے والد کا نکاح پڑھا سکتا ہے ؟

جواب

 صلبی بیٹا اپنے والد کا نکاح پڑھا سکتا ہے۔

فتاوٰی ہندیہ میں ہے:

"ينعقد بالإيجاب والقبول وضعا للمضي أو وضع أحدهما للمضي والآخر لغيره مستقبلا كان كالأمر أو حالا كالمضارع، كذا في النهر الفائق فإذا قال لها أتزوجك بكذا فقالت قد قبلت يتم النكاح وإن لم يقل الزوج قبلت."

(كتاب النكاح، فصل في ما ينعقد به النكاح وما لاينعقد به، 270/1، ط: رشيدية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407100710

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں