نبی ﷺ کا سایہ مبارک تھا یا نہیں تھا؟
احادیث سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ ہونا ثابت ہے، سایہ نہ ہونے کا ثبوت کسی صحیح روایت میں نہیں ملتا، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا؟
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200907
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن