بغیر قمیض کے وضو ہو جاتا ہے؟
وضو صحیح ہونے کے لیے فرائض وضو مکمل کرنا ضروری ہوتا ہے، وضو کی صحت کے لیے قمیص پہنے ہونا شرط نہیں، لہذا قمیص کے بغیر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212201133
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن