بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

میرا قرآن ہے کہ میں یہ کام کروں گا کیا اس سے قسم واقع ہو جائے گی؟


سوال

اگر کوئی شخص صرف یہ کہے کہمیرا  قرآن ہے کہ میں یہ کام کروں گا،تو  یہ قسم شمارہوگا یانہیں؟

جواب

 " میرا قرآن ہے کہ میں یہ کام کروں گا"  کہنے سے قسم منعقد نہیں ہوتی۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"(و أما ركن اليمين بالله) فذكر اسم الله، أو صفته، و أما ركن اليمين بغيره فذكر شرط صالح، و جزاء صالح، كذا في الكافي."

(كتاب الأيمان، الباب الأول في تفسير الأيمان شرعا وركنها وشرطها وحكمها، ٥١/٢، ط:رشيدية)

مجمع الانہر میں ہے:

"و في الشرع (تقوية) الحالف (أحد طرفي الخبر) من الفعل و الترك (بالمقسم به) ... و ركنها اللفظ المستعمل فيها."

(كتاب الأيمان، ٥٣٩/١، ط:دار إحياء التراث العربي)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144508100239

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں