بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا مغیرہ اسلامی نام ہے؟


سوال

مغیرہ اسلامی نام ہے یا نہیں؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

"مُغِیرہ "  (مُغِیْرَهْ)   "اِغَارَۃ" سے ہے،  جس کا معنی ہے چلنے میں جلدی کرنا، حملہ میں شدت اختیار کرنا۔  نیز   رسول اللہ  ﷺ کے جلیل القدر   بڑے  مدبر صحابی  کا نام بھی ہے؛  لہذا  یہ بہت اچھا اور اسلامی نام ہے۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"(أغار) فلان أتى الغور وعجل في المشي وغيره واشتد في العدو وأسرع".

(باب الغين، ج:2،ص:665،ط: دار الدعوة)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144412101505

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں