بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا میت کے گھرمیں چولہا جلانا ممنوع ہے؟


سوال

کیا ماتم والے گھرمیں ہی اہلِ  دیہہ اپنے خرچہ پر کھانا پکا کر لواحقین اور دور دراز سے آئے مہمانوں کو کھانا کھلا سکتے ہیں؟  قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی کریں !

جواب

میت گھر میں چولہا جلانا شرعًا ممنوع نہیں، لہذا اہلِ  محلہ اگر  وہیں میت کے گھر والوں اور  دور دراز سے آئے لوگوں کے  لیے کھانا پکانا چاہتے ہیں تو پکا سکتے ہیں۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

میت کے گھر میں یا گھر والوں کو کتنے دن تک کھانا نہیں بنانا چاہیے؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201417

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں