بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا خولہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خالہ کا نام ہے؟


سوال

کیا خولہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خالہ کا نام ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں حضورﷺ کی کسی خالہ کا نام خولہ نہیں ہے، خولہ نامی دیگر صحابیات وغیرہ(خولہ بنت حکیم، خولہ بنت ثعلبہ، خولہ بنت جعفر ، خولہ بنت یسار )ہیں، جن کا کتب سیرت و تاریخ میں تذکرہ  موجودہے۔

الطبقات الکبریٰ میں ہے:

"وأمهم فاطمة بنت رسول الله، -صلى الله عليه وسلم-، ومحمد بن علي الأكبر وهو ابن الحنفية وأمه ‌خولة بنت جعفر بن قيس بن مسلمة بن ثعلبة بن يربوع بن ثعلبة بن الدول بن حنيفة بن لجيم بن صعب بن علي بن بكر بن وائل."

‌‌(علي بن أبي طالب، رضي الله عنه، ج: 3، ص: 17، ط: مكتبة الخانجي القاهره، مصر)

وفیہ ایضاً:

"ابن حبيب بن وهب بن حذافة بن جمح ويكنى أبا السائب وأمه سخيلة بنت العنبس بن وهبان بن حذافة بن جمح، وكان لعثمان من الولد عبد الرحمن والسائب وأمهما ‌خولة بنت حكيم بن أمية بن حارثة بن الأوقص السلمية."

(عثمان بن مظعون، ج: 3، ص: 365، ط:مكتبة الخانجي القاهره، مصر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144501100848

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں