بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا جمعہ کی نماز سے پہلے کوئی سنت نماز ہے؟


سوال

کیا جمعہ کی نماز سے پہلے کوئی سنت نماز ہے؟

جواب

جمعہ کی فرض نماز سے پہلے چار رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

"‌وأما ‌السنة ‌قبل ‌الجمعة وبعدها فقد ذكر في الأصل: وأربع قبل الجمعة، وأربع بعدها، وكذا ذكر الكرخي، وذكر الطحاوي عن أبي يوسف أنه قال يصلي بعدها ستا وقيل: هو مذهب علي - رضي الله عنه - وما ذكرنا أنه كان يصلي أربعا مذهب ابن مسعود، وذكر محمد في كتاب الصوم أن المعتكف يمكث في المسجد الجامع مقدار ما يصلي أربع ركعات، أو ست ركعات أما الأربع قبل الجمعة؛ فلما روي عن ابن عمر - رضي الله عنه - «أن النبي - صلى الله عليه وسلم - كان يتطوع قبل الجمعة بأربع ركعات» ؛ ولأن الجمعة نظير الظهر، ثم التطوع قبل الظهر أربع ركعات كذا قبلها."

(كتاب الصلاة، ج:١، ص:٢٨٥، ط:دار الكتب العلمية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144509100119

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں