بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے لیے محرم تھے؟


سوال

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے لیے محرم ہیں؟

جواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی عام مردوں کی طرح  اجنبی عورتوں کے لیے محرم نہیں  تھے۔

طرح التثریب فی شرح التقریب میں ہے:

"(الثالثة) دخوله - عليه الصلاة والسلام - على ضباعة عيادة أو زيارة وصلة فإنها قريبته كما تقدم وفيه بيان تواضعه وصلته وتفقده - صلى الله عليه وسلم - وهو محمول على أن الخلوة هناك كانت منتفية فإنه - عليه الصلاة والسلام - لم يكن يخلو بالأجنبيات ولا يصافحهن وإن كان لو فعل ذلك لم يلزم منه مفسدة لعصمته، لكنهم لم يعدوا ذلك من خصائصه فهو في ذلك كغيره في التحريم"

(باب الاحصار ، فائدۃ دخول النبي صلي اللہ علیه وسلم علی ضباعة عیادۃ او زیارۃ و صلة جلد ۵ ص: ۱۶۷ ط: داراحیاء التراث العربي)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144402101485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں