کیاحلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا مسلمان ہوگئی تھیں؟
جی ہاں ، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا مسلمان ہوچکی تھیں، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے الاصابہ ( ۷/ ٥٨٤) میں انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200594
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن