بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا فقیر سے کھلے پیسے لینا (چینج) جائز ہے؟


سوال

کیا فقیر سے کھلے پیسے لینا (چینج) جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں فقیر سے کھلے پیسے(چینج) لینا جائز ہے ۔

فتاویٰ شامی میں ہے: 

"باب الصرف۔۔۔ (ھو) لغة: الزیادۃ، وشرعاً (بیع الثمن بالثمن) أی ماخلق للتنمیة ومنه المصوغ (جنسا بجنس أو بغیر جنس) کذهب بفضة (ویشترط) عدم التأجیل والخیار و(التماثل) أی التساوی وزناً (والتقابض) بالبراجم لا بالتخلیة (قبل الإفتراق)."

( باب الصرف، ج:5، ص:257،ط:سعید)

وفیہ ایضا:

"فإذا ‌استقرض مائة دينار من نوع فلا بد أن يوفي بدلها مائة من نوعها الموافق لها في الوزن أو يوفي بدلها وزنا لا عددا، وأما بدون ذلك فهو ربا".

(باب الربا،مطلب في استقراض الدراھم عددا،177/5،ط:سعید)

وفیہ ایضا:

"مطلب في قولهم ‌الديون ‌تقضى بأمثالها...قد قالوا إن ‌الديون ‌تقضى بأمثالها...الخ."

( کتاب الرهن، فصل في مسائل متفرقة،6/525، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144506101838

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں