بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عورت اپنی شرمگاہ کا رنگ گورا کرنے کے لیے کریم کا استعمال کر سکتی ہے؟


سوال

کیا عورت اپنی شرمگاہ کا رنگ گورا کرنے کے لیے کریم کا استعمال کر سکتی ہے؟

جواب

استعمال کرنے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ کریم حرام اجزاء پر مشتمل نہ ہو۔

عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے:

"ولا يمنع من ‌الأدوية ‌التي ‌تزيل ‌الكلف وتحسن."

(كتاب النكاح، باب لا تطيع المرأة زوجها في معصية، ج: 20، ص: 193، ط: دار إحياء التراث العربي)

تفسیرِ کبیر میں ہے:

"ثم قال تعالى: قل من حرم زينة الله التي أخرج لعباده والطيبات من الرزق وفيه مسائل:

المسألة الأولى: ... وفي الآية قولان: ... والقول الثاني: إنه ‌يتناول ‌جميع ‌أنواع ‌الزينة فيدخل تحت الزينة جميع أنواع التزيين ويدخل تحتها تنظيف البدن من جميع الوجوه... هذه الشريعة الكاملة تدل على أن جميع أنواع الزينة مباح مأذون فيه إلا ما خصه الدليل فلهذا السبب أدخلنا الكل تحت قوله: قل من حرم زينة الله. المسألة الثانية: مقتضى هذه الآية أن كل ما تزين الإنسان به وجب أن يكون حلالا."

(سورة الأعراف، ج: 14، ص: 231،230، ط: دار إحياء التراث العربي)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144503102542

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں