کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ہیجڑے کی نماز جنازہ پڑھائی؟
معتبر اور مستند کتبِ حدیث میں تتبع وتلاش کے باوجود بھی کوئی ایسی روایت نہیں ملی، جس میں اس بات کی صراحت ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مخنث(ہیجڑے) کی نمازِ جنازہ پڑھائی ہو۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144403100597
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن