بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کتے کا جوٹھا بچہ منہ میں ڈال لے


سوال

اگر کتے کے منہ والے روٹی کا ٹکڑا بچہ منہ میں ڈال لے تو کیا کیا جائے؟

جواب

واضح رہے کہ کتے کا  جوٹھا    ناپاک ہے، اسے کھانے /  استعمال کرنے کی اجازت نہیں ؛  لہٰذا کوئی بچہ اگر اسے اپنے منہ میں ڈال لے تو  فوراً  اس کے منہ سے نکال کر بچے  کا منہ کلی وغیرہ کر ا کے صاف کردیا جائے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(و) سؤر (خنزير وكلب وسباع بهائم) ومنه الهرة البرية (وشارب خمر فور شربها) ولو شاربه طويلاً لايستوعبه اللسان فنجس ولو بعد زمان (وهرة فور أكل فأرة نجس) مغلظ."

(الدر المختار وحاشية ابن عابدين 1/ 223  ط: سعید)

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202157

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں