بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کتا شہد نہیں کھاتا اور کتے کے شہد کھانے یا سونگھ کر چہوڑ دینے کو شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کا معیار بنانے کی تحقیق


سوال

حدیث شریف کے مطابق کتا شہد نہیں کھاتا، روٹی کے ٹکڑے پر شہد لگا کر کتے کے آگے پھینکیں اگر کھا لے تو شہد نقلی یا ملاوٹ والا ہے اور اگر سونگھ کر چھوڑ دے تو شہد خالص ہے، کیا یہ حدیث  درست ہے؟

جواب

ایسی کوئی روایت ہمیں نہیں مل سکی جس میں کتے کے شہد  نہ کھانے کا تذکرہ ہو ،  لہذا جب تک معتبر سند سے یہ روایت نہ مل جائے، اسے بیان کرنے سے گریز کیا جائے۔ 

فقط  واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144203200496

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں