بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خنثی پر حد قذف لگانا


سوال

ہیجڑے پر حدقذف لگائی جائے تو کتنے کوڑے ہوں گے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  حد قذف میں مرد اور عورت دونوں  کاحکم برابر ہے؛  لہذا خنثی  چاہے مرد ہو یا عورت  ، اگر اس کا جھوٹ ثابت ہو جائے تو اسی کو ڑے لگیں  گے ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"القذف في الشرع الرمي بالزنا. إذا قذف الرجل رجلا محصنا أو امرأة محصنة بصريح الزنا بأن قال: زنيت أو يا زاني. وطالب المقذوف بالحد حده الحاكم ثمانين سوطا إن كان القاذف حرا وإن كان عبدا أربعين سوطا كذا في فتح القدير".

(کتاب الحدود،160/2،المطبعة الكبرى الأميرية ببولاق مصر)

ہدایہ میں ہے  :

"باب حد القذف: وإذا قذف الرجل رجلا محصنا أو امرأة محصنة بصريح الزنا وطالب المقدوف بالحد حده الحاكم ثمانين سوطا إن كان حرا، لقوله تعالى: {وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ} إلى أن قال {فَاجْلِدُوهُمْ ثَمَانِينَ جَلْدَةً}  الآية والمراد الرمي بالزنا بالإجماع وفي النص إشارة إليه وهو اشتراط أربعة من الشهداء إذ هو مختص بالزنا ويشترط مطالبة المقذوف لأن فيه حقه من حيث دفع العار وإحصان المقذوف لما تلونا."

(کتاب الحدود ، 355/2،دار احياء التراث العربي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں