بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کفار کے ساتھ سودی کاروبار کرنا


سوال

کفار کے ساتھ سودی کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب

دار الاسلام  اور دار الحرب میں  دونوں میں کافروں کےساتھ سودی کاروبار کرنا جائز نہیں ہے ، تفصیل کے لیے  امداد الفتاوی ،( ج: ۳، ص: ۱۱۷) رسالہ بعنوان:" تحذیر الاخوان عن الربا فی الھندوستان"اور فتاوی بینات، (ج: ۴، ص: ۹۵ تا ۱۰۰ ) کتاب المعاملات ملاحظہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200402

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں