اگر کسی کو کوئی جھاڑو سے مار دے تو اس کے لیے کیا علاج کرےکہ صحت اچھی ہو جائے؟
صورتِ مسئولہ میں کسی توہم کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں، اللہ پر کامل بھروسہ رکھیے، کسی قسم کا نقصان نہ ہوگا، اس حوالے سے عوام میں جو بات مشہور ہے وہ غلط ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200704
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن