بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

KN Chicken کا حکم


سوال

کیا KampN chicken حلال ہے؟ کیا کسی ادارہ کے زیر نگرانی مرغی ذبح کی جاتی ہے؟ اس سلسلے میں آپکی رہنمائی درکار ہے۔

جواب

ہماری معلومات کی حد تک پاکستان میں باقاعدہ لوکل حلال اتھارٹی کا کوئ ادارہ نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں عوام علماء اور مدارس سے مدد حاصل کرتے ہیں ۔اور بعض مقامی اداروں کے علماء نے KampN Chickenکے حلال ہونے کی تصدیق کی ہے۔ان پر اعتماد کرتے ہوئے کھانے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200350

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں