بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

کسی اجنبی سے ناجائز تعلقات رکھنا


سوال

لڑکی کے ساتھ زنا کے بجائے صرف عضو خاص کو ہاتھ لگائے اور نامحرم کے ہاتھ میں مرد اپنا عضو خاص دے تو شرعی سزا کا کیا حکم ہے؟

جواب

کسی  بھی نامحرم لڑکا اور لڑکی کا آپس میں  تعلقات رکھنا   ناجائز اور حرام ہے، اور اسی طرح یہ کام بھی حرام ہے، لہذا اگر کسی سے ایسا کام سرزد ہو گیا ہے تو اس گناہ  پر سچے دل سے توبہ واستغفار کرنا ضروری ہے اور آئندہ ایسے افعال سے اجتناب لازم ہے۔  اگر مذکورہ گناہ گواہی یا اعتراف سے ثابت ہوجائے تو عدالت تعزیری سزا دے سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں