بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کس بینک میں پرافٹ اینڈ لاس (نفع و نقصان کے احتمال پر مشتمل) اکاؤنٹ کھولنا جائز ہے؟


سوال

کون سے بینک میں پروفٹ اینڈ لاس اکاؤنٹ کھولنا جائز ہے؟

جواب

تاحال کوئی بھی ایسا بینک نہیں ہے جس کے مالی معاملات میں تمام شرعی احکام  پر عمل کیا جاتا ہو، اس لیے فی الحال کسی بھی بینک میں پرافٹ اینڈ لاس (نفع و نقصان کے احتمال پر مشتمل) اکاؤنٹ کھولنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201429

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں