بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا یہ درست ہے کہ مسواک کے جیب میں ہونے کی صورت میں ایکسیڈنٹ میں ہڈی نہیں ٹوٹتی؟


سوال

کیا اگر حادثے کے دوران ہمارے پاس مسواک موجود ہو گی تو اس سے ہماری ہڈی نہیں ٹوٹے گی۔  اس بات کی وضاحت فرما دیں۔

جواب

مسواک کی جس فضیلت  سے متعلق سوال میں پوچھا گیا ہے ایسی کوئی فضیلت کتبِ احادیث میں موجود نہیں، اس لیے اس قسم کی باتوں سے احتراز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201479

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں