بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا ٹک ٹاک استعمال کرنا جائز ہے؟


سوال

کیا ٹک ٹاک(TikTok)  استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

ٹک ٹاک (tik tok) کے استعمال میں زیادہ تر غیر شرعی کام (جیسے جان دار کی تصویر بینی، موسیقی،  نامحرم کی ویڈیوز٬ فحش اور غیر شرعی طنز و مزاح وغیرہ) کا ارتکاب کیا جاتا ہے٬ اور اس ایپ کے استعمال کے دوران عملاً ان غیر شرعی امور سے بچنا  تقریباً نا ممکن ہے ، لہٰذا اس ایپلی کیشن کا استعمال  جائز نہیں  ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403101017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں