بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟


سوال

کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کو صرف  دیکھ سکتا ہے۔ ہاتھ لگانے اور غسل وکفن کی اجازت نہیں۔

 شامی میں ہے:

«ویمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إلیها علی الأصح، وهی لا تمنع من ذلک أی من تغسیل زوجها دخل بها أو لا»․(شامی، کتاب الجنائز ،  ۲/۱۹۸ ، ط: سعید)

اور اگر آپ کا سوال زندگی میں غسل کرانے کے بارے میں ہے تو زندگی میں شوہر بیوی کو نہلا سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200855

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں