بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا مجنون پر عمرہ فرض ہے؟


سوال

 کیا پاگل پر عمرہ فرض ہے؟کیا پاگل سعودی عرب میں  جا سکتا ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ عمرہ سب کے  لیے سنت   موکدہ ہے ، فرض کسی پر بھی نہیں ہے،    اور جہاں تک اس کے سعودی عرب جانے کا سوال ہے تو یہ ایک قانونی مسئلہ ہے،دارا لافتاء ہٰذا میں شرعی مسائل کا جواب دیا جا تا ہے،  اس کے لیے متعلقہ اداروں سے معلومات حاصل کریں۔

"الفتاوي الهندية"میں ہے:

"‌العمرة عندنا ‌سنة وليست بواجبة ويجوز تكرارها في السنة الواحدة."

(كتاب المناسك، الباب السادس في ‌العمرة، ج:1، ص:237، ط:دار الفكر) 

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144405100009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں