بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1445ھ 21 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی کی دی ہوئی زکات سے ہم سونا لے کر رکھ سکتے ہیں؟


سوال

کیا کسی کی دی ہوئی زکوٰۃ سے ہم سونا لے کر رکھ سکتے ہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں مستحق زکوٰۃ شخص کے لیے زکوٰۃ کی رقم کا مالک بن جانے کے بعد  اس  رقم سےسونا خرید کر رکھنا جائز ہے۔

 درر الحكام شرح مجلة الأحكام میں ہے :

"لأن للإنسان أن يتصرف في ملكه الخاص كما يشاء وليس لأحد أن يمنعه عن ذلك ما لم ينشأ عن تصرفه ضرر بين لغيره."

(انظر المادة 1192 ج:،1/ ص:473،ط:دارالکتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506102287

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں