کیا جنبی صرف وضو کر کے نماز ادا کر سکتا ہے؟
صورتِ مسئولہ میں ناپاک (جنابت والے) انسان کے لیے غسل کیے بغیر صرف وضو کر کے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔
الدر المختار میں ہے :
"(وفرض) الغسل (عند) خروج (مني) من العضو".
(کتاب الطھارۃ ،1/ 159،سعید)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411102521
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن