بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا جیلاٹین حلال ہے؟


سوال

کیا جلاٹین حلال ہے؟

جواب

جیلاٹین  ایک پروٹین کا نام ہے جو جانور کی ہڈی یا کھال سے حاصل کی جاتی ہے۔ جانور اگر حلال ہو اور شرعی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو تو  اسکا کھانا حلال ہے اور اگر حرام جانور سے حاصل کی جائے یا حلال جانور سے حاصل کی جائے لیکن شرعی ذبح کی شرائط پوری نہ کی جائیں تو حرام ہے۔

Gelatin is a protein derived from the bones or skin of animals. If the animal is halal and slaughtered according to Sharia law, then consuming it is permissible (halal). However, if it is obtained from non-permissible (haram) animals or from permissible animals but not slaughtered according to the Sharia conditions, then it is considered impermissible (haram).

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506102193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں