بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا فوت شدہ شخص کا خواب میں نہ آنا ناراضگی کی دلیل ہے؟


سوال

میرے شوہر کو فوت ہوئے سال ہوگیا ہے،  لیکن وہ آج تک میرے خواب میں نہیں آئے،  مجھے لگتا ہے  وہ مجھ سے ناراض ہیں؟

جواب

آپ کا خیال درست نہیں ، مرحوم کا خواب میں نہ آنا  ناراضی  کی  دلیل نہیں۔ آپ ان کے لیے دعا کرتی رہیے اور حسبِ توفیق ایصالِ ثواب کرتی رہیے۔  فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200642

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں