بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا چچیری خالہ سے نکاح کرنا درست ہے؟


سوال

کیا  چچیری خالہ سے نکاح کرنا درست ہے؟

جواب

جی ہاں!   چچیری خالہ (یعنی ماں کے چچا کی لڑکی)سے نکاح درست ہے -

بدائع الصنائع میں ہے:

"وتحل له بنت العمة والخالة وبنت العم والخال؛ لأن الله تعالى ذكر المحرمات في آية التحريم ثم أخبر سبحانه وتعالى أنه أحل ما وراء ذلك بقوله: {وأحل لكم ما وراء ذلكم} [النساء: 24] وبنات الأعمام والعمات والأخوال والخالات لم يذكرن في المحرمات فكن مما وراء ذلك فكن محللات".

(بدائع الصنائع: كتاب النكاح، فصل أن تكون المرأة محللة (2/ 257)، ط. دار الكتب العلمية، الطبعة  الثانية: 1406هـ =1986م)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144401101926

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں