بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بیت اللہ کو دیکھنا، بوسہ دینا یا ہاتھ لگانا ثواب ہے؟


سوال

کیا بیت اللہ کو دیکھنا یا بوسہ دینا یا ہاتھ لگاناثواب ہے؟اور اگر ثواب ہے تو اس سے متعلق کوئی صحیح حدیث موجود ہے؟

جواب

بعض ضعیف روایات میں بیت اللہ کو دیکھنا عبادت لکھا ہے،اسی طرح بیت اللہ کو بوسہ دینا یا ہاتھ لگانا بھی باعثِ برکت اور ثواب ہے۔

شعب الإيمان - (10 / 267):

"أخبرنا أبو عبد الله الحافظ، أخبرني أبو علي الحافظ، أنا أبو يعلى أحمد بن علي الموصلي، نا أبو ياسر عمار المستملي، نا سعيد بن زيد، عن محمد بن حجادة، عن طلحة بن مصرف، عن إبراهيم، عن علقمة، عن عبد الله، قال: "النظر إلى الوالد عبادة، والنظر إلى الكعبة عبادة، والنظر في المصحف عبادة، والنظر إلى أخيك حبا له في الله عبادة". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144108200075

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں