بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عورت نماز جنازہ پڑھ سکتی ہے؟


سوال

کیا عورت نماز جنازہ پڑھ سکتی ہے؟

جواب

جنازہ کی نماز مردوں کو پڑھنی چاہیے عورتوں کو نہیں، تاہم اگر عورتیں جماعت کی نماز میں مردوں کے پیچھے کھڑی ہوجائیں تو ان کی نماز بھی ہوجائے گی۔ 

الفتاوى الهندية (1/ 162، 163):

"الصلاة على الجنازة فرض كفاية إذا قام به البعض واحدا كان أو جماعة ذكرا كان أو أنثى سقط عن الباقين وإذا ترك الكل أثموا، هكذا في التتارخانية ... ولا حق للنساء في الصلاة على الميت ولا للصغار."

(کتاب الصلاۃ، الباب الحادی والعشرون فی الجنائز،الفصل الخامس في الصلاة على الميت، ط: رشیدیه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں