بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک رکعت پڑھنے کی ممانعت سے متعلق حدیث


سوال

یہ حدیث کہاں سےثابت ہے:

"     نهی النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن صلاۃ البتیراء" ؟

جواب

یہ حدیث علامہ أبو عمر يوسف بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمري القرطبي  ، المعروف بابن عبد البر(المتوفى: 463هـ)رحمہ اللہ کی کتاب "التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد"میں موجود ہے۔ انہوں نے اپنی سند سے اس کو  روایت کیا ہے۔  دیکھیے:

"أخبرنا عبد الله بن محمد بن يوسف أخبرنا أحمد بن محمد بن إسماعيل بن الفرج قال: حدثنا أبي قال: حدثنا الحسن بن سليمان قبيطة حدثنا عثمان بن ربيعة بن أبي عبد الرحمان حدثنا عبد العزيز بن محمد الداروردي عن عمرو بن يحيى عن أبيه  عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن البتيراء."

(التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد  لأبي عمر يوسف بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمري القرطبي، المالکی، المعروف بابن عبد البر (المتوفى: 463هـ): باب النون، حديث أول لنافع عن ابن عمر (13/ 254)، ط. وزارة عموم الأوقاف والشؤون الإسلامية - المغرب عام النشر: 1387 هـ)

فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200536

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں